پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونا 25,500 روپے کم ہو کر 511,862 روپے ہو گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونا ...
کراچی کے علاقے پاک کالونی پرانا گولیمار میں واقع ایک کلینک میں فائرنگ کے واقعے میں مریض جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مقتول عبدالرشید کلینک میں ڈرپ لگوا رہا تھا کہ نامعلوم ملزمان نے اچانک فائرنگ کی ...
کراچی میں جنوری 2026 کے دوران غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کیا گیا، جس کے تحت مجموعی طور پر 147 غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔ صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ ...
لائبہ خان نے رواں ماہ اچانک اپنی شادی کا اعلان کر کے مداحوں کو حیران کیا تھا۔ ان کا نکاح نومبر 2024 میں مدینہ منورہ میں ہوا، جس کی خبر انہوں نے 27 جنوری 2026 کو انسٹاگرام پر شیئر کی۔ ...
سندھ حکومت نے شبِ برات کے موقع پر صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شبِ برات کی مناسبت سے 4 فروری 2026 کو سندھ کے ...
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی دائیں آنکھ کے کامیاب طبی علاج کی تصدیق ہو گئی ہے۔ پمز اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر عمران سکندر کے مطابق عمران خان نے چند روز قبل دائیں آنکھ کی بینائی میں کمی ...
کراچی کے علاقے صدر زینب النساء اسٹریٹ پر دن دہاڑے تاجر سے بڑی ڈکیتی کی واردات پیش آئی، جہاں موٹرسائیکل سوار دو ڈاکو الیکٹرانکس کے تاجر سے 80 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔ ...
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ECC) نے آج اہم اقتصادی اور شعبہ جاتی اقدامات کی منظوری دی، جس کا مقصد خوراک کی حفاظت، توانائی، صحت اور تعلیم کے شعبوں میں بہتری لانا اور معاشی استحکام کو یقینی بنانا ہے۔ اجلاس کی ...